Web Analytics
تازہ ترین خبر
ہوم / آف دی فیلڈ / افغان بولرشاہ پوربھی آفریدی فائویشن کے ’ڈونر‘بن گئے

افغان بولرشاہ پوربھی آفریدی فائویشن کے ’ڈونر‘بن گئے

افغانستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہ پور زردارن نے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کو اپنی شرٹ دی ہے جس پر ان کے اورپوری ٹیم کے کھلاڑیوں کے دستخط موجود ہیں۔

شرٹ نیلامی کیلئے پیش کی گئی ہے جس سے حاصل ہونیوالی آمدنی شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کو عطیہ کی جائے گی۔ شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہ پور زدران اور افغانستان ٹیم کے کھلاڑیوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔

اس سے قبل سری لنکا کے کمارسنگاکارا اور مہیلا جے وردنے بھی اپنا دستخط کیا گیا بیٹ نیلامی کیلئے دے چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  جے وردنے اورسنگاکارانے بیٹ آفریدی فائونڈیشن کو عطیہ کردئیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے