Web Analytics
تازہ ترین خبر
ہوم / اسپورٹس لنک میگزین / عمران خان کابولنگ ریکارڈ35سال بعد بھی قائم

عمران خان کابولنگ ریکارڈ35سال بعد بھی قائم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے ورلڈکپ1992ء جیتنے سمیت کئی کارنامے سرانجام دئیے خصوصاً بولنگ میں اُن کا ڈنکا بجتا رہا۔ اُن کا1982ء میں قائم کردہ ریکارڈآج بھی کوئی دوسرابولر نہیں توڑسکاہے۔

اس اہم ریکارڈ کا احوال ’اسپورٹس لنک‘میگزین نے اپنے ’’ششماہی ایڈیشن‘‘ میں پاکستان کی کرکٹ تاریخ پر مشتمل سلسلے ’’تاریخ ِ کرکٹ پاکستان‘‘ میں شائع کی ہے۔

اس ریکارڈزسے متعلق معلومات 37ویں قسط میں دی گئی ہیں۔جس کے مطابق 1982ء کی ہوم سیریزمیں لاہور کے مقام پرکھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میچ میں عمران خان نے پہلی اننگزمیں8/58اور ددوسری اننگزمیں 6/58کی کارکردگی دکھاکر میچ میں اپنی وکٹوں کی تعداد14تک پہنچادی جو آج بھی کسی پاکستانی بولر کا ایک ٹیسٹ میچ میں زیادہ وکٹوں کا قومی ریکارڈ ہے۔

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں:  مسلسل زیادہ ٹیسٹ سیریزمیں بہترین کھلاڑی بننے کا عالمی ریکارڈ

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

مسلسل زیادہ ٹیسٹ سیریزمیں بہترین کھلاڑی بننے کا عالمی ریکارڈ

ٹیسٹ کرکٹ میں مسلسل زیادہ سیریزمیں بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ پانے کا مشترکہ عالمی ریکارڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے