Web Analytics
تازہ ترین خبر
ہوم / ممالک / بھارت / بھارت میں کتنی فرسٹ کلاس ٹیمیں کھیلتی ہیں؟

بھارت میں کتنی فرسٹ کلاس ٹیمیں کھیلتی ہیں؟

بھارت یقینا اس وقت کرکٹ کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے جہاں سے شروع ہونے والی آئی پی ایل نے دُنیائے کرکٹ میں نئی جہت عطاکی ہے۔

بھارت میں کتنی فرسٹ کلاس ٹیمیں ہیں،یہ جان کر ہی آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے کہ وہاں28 فرسٹ کلاس ٹیمیں موجود ہیں۔ جن میں آئی پی ایل فرنچائزڈ ٹیمیں شامل نہیں ہیں۔

ان28فرسٹ کلاس ٹیموں میں آندھراکرکٹ ایسوسی ایشن،آسام کرکٹ ایسوسی ایشن، برودا کرکٹ ایسوسی ایشن،بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن،بہار کرکٹ ایسوسی ایشن، چھتیس گڑھ اسٹیٹ کرکٹ،دہلی اینڈ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن،گواکرکٹ ایسوسی ایشن،گجرات کرکٹ ایسوسی ایشن، ہریانہ کرکٹ ایسوسی ایشن،ہماچل پردیس کرکٹ ایسوسی ایشن، حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن، جموں و کشمیر، جھاڑکھنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن، کرناٹکا اسٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن، کیرالہ کرکٹ ایسوسی ایشن، مدھیا پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن، مہاراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن، ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن،اڑیسہ کرکٹ ایسوسی ایشن، پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن، ریلوے اسپورٹس پروموشن بورڈ، راجھستان کرکٹ ایسوسی ایشن، سراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن، سروسز کرکٹ ایسوسی ایشن، تامل ناڈو کرکٹ ایسوسی ایشن، تری پوراکرکٹ ایسوسی ایشن، اترپردیش اور وداربھا کرکٹ ایسوسی ایشن شامل ہیں۔

اس طرح آئی پی ایل فرنچائزڈ ٹیموں میں دہلی ڈیرڈیولز، کنگز الیون پنجاب،کولکتہ نائٹ رائیڈرز،ممبئی انڈینز، سن رائزحیدرآباد، رائزنگ پونے سپرجائنٹ،گجرات لائنزشام ہیں جبکہ اس کے علاوہ پابندی کا شکار یا معطل ہونے والی آئی پی ایل ٹیموں میں کوچی تسکر کیرالہ، دکن چارجررز،پونے واریئرزانڈیا،چنائی سپرکنگز اور راجستھان رائلز شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے