Web Analytics
تازہ ترین خبر
ہوم / کرکٹ ریکارڈز

کرکٹ ریکارڈز

ریکارڈز کے اس سیکشن میں ہم نے قارئین کیلئے بالکل منفرد ریکارڈزکو ترتیب دیاہے جو اُنہیں عام طورپر دیگر ویب سائٹس پر نہیں ملتے یا پھر کم ازکم ایک ساتھ یکجا اور اس قدر وضاحت کے ساتھ نہیں ملتے۔ ہماری بھرپورکوشش ہے کہ جلد ازجلد رنز، وکٹوں، اوسط سے متعلق تقریباً ہر ہفتے تبدیل ہونے والے ریکارڈزکو بھی شامل کیا جائے۔

ون ڈے ریکارڈز
ٹوئنٹی 20 ریکارڈ