Web Analytics
تازہ ترین خبر
ہوم / ویڈیوز

ویڈیوز

سچن ٹنڈولکرکاپہلا گانا ریلیزہوگیا[ویڈیو]

کرکٹ کے میدان میں اپنا نام پیداکرنے والے بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر موسیقی میں بطور گلوکار بھی اپنا ڈیبیو کرلیاہے جن کا معروف گلوکار سونونگم کے ساتھ کرکٹ سانگ انٹرنیٹ پر وائرل ہوگیا ہے۔ ہلکی آواز کے مالک سچن ٹنڈولکرنے بیٹ کی جگہ مائیک تھام لیاہے۔اُن کی آوازمیں حیران …

مزید پڑھیں

عاقب جاویدنے پاکستانی کوچ نہ بن پانے کی کہانی سے پردہ اُٹھا دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اورلاہورقلندرزکے ڈائریکٹرکرکٹ آپریشنز عاقب جاوید نے ڈیوواٹمورکی جگہ پاکستانی کوچ نہ بن پانے کی وجوہات سے پردہ اُٹھادیا ہے۔ ’کرکٹ اُردو‘کودئیے گئے خصوصی انٹرویومیں عاقب جاوید کا کہناتھا کہ پی سی بی نے قومی ٹیم کی کوچنگ سنبھالنے کیلئے مجھ سے خودرابطہ کیااورجب …

مزید پڑھیں

لاہورقلندرزکی’’پپویارویڈیو‘‘منظر عام پر آگئی

پاکستان سپرلیگ کی فرنچائزلاہورقلندرزکی ’’پپویار‘‘گانے پر بنائی گئی ویڈیومنظر عام پر آگئی ہے جس میں ٹیم کے کئی کھلاڑی اور آفیشلزبھی دیکھے جاسکتے ہیں۔ ویڈیوکے آغازمیں کپتان برینڈن میکولم حسینائوں کے درمیان میں کھڑے حریف ٹیموں کیلئے ’چیلنجنگ نگاہوں‘‘کے ساتھ نمودارہوتے ہیں جبکہ بلاول بھٹی کو گیندکے بجائے ڈھول تھمادیاگیاہے۔ …

مزید پڑھیں

عاقب جاویدنے آصف زرداری سے سفارش کرانیکا اعتراف کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور لاہورقلندرزکے ڈائریکٹرکرکٹ آپریشنز عاقب جاوید نے ذکاء اشرف کے دورمیں اُس وقت کے صدر مملکت آصف زرداری سے سفارش کرانے کا اعتراف کرلیاہے۔ پاکستان میں کرکٹ کی معروف ویب سائٹ ’’کرکٹ اُردو‘‘کو دئیے گئے انٹرویومیں عاقب جاویدنے انکشاف کیا ہے کہ 2012ء …

مزید پڑھیں

لاہورقلندرزنے فائنل نہ کھیلا توزیادتی ہوگی

پی ایس ایل کی فرنچائزلاہورقلندرزکے چیف ایگزیکٹوعاطف راناکو اپنی ٹیم کے فائنل کھیلنے کا یقین ہے جن کا کہناہے کہ اگر اُن کی ٹیم فائنل نہ کھیلی تو یہ زیادتی ہوگی۔ پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کیلئے یواے ای روانگی سے قبل ’کرکٹ اُردو‘کو دئیے گئے انٹرویومیں عاطف راناکاکہناتھاکہ …

مزید پڑھیں

لاہورقلندرزنے چار نئے کرکٹرز ڈھونڈ لئے

پاکستان سپرلیگ کی فرنچائزلاہورقلندرزنے پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن میں پاکستان سے چار نئے کرکٹرز ڈھونڈلئے ہیں جو اس بار پی ایس ایل کا حصہ ہوں گے جن سے آئوٹ کلاس کارکردگی کی توقع کی جارہی ہے۔ لاہورقلندرزکے چیف ایگزیکٹو عاطف رانا نے ’’کرکٹ اُردو‘‘کو دئیے گئے انٹرویو میں …

مزید پڑھیں

’’لاہورقلندرزکرکٹ کی محبت میں نہیں، کاروبارکیلئے خریدی‘‘

لاہورقلندرزکے چیف ایگزیکٹو عاطف رانا جو صاف اورسیدھی بات کرنے کیلئے مشہور ہیں،نے ’’کرکٹ اُردو‘‘ کو دئیے گئے انٹرویو میں کہاہے کہ وہ کرکٹ میں اس کھیل کی محبت میں نہیں بلکہ کاروبار کیلئے آئے ہیں۔ ایک سوال کے جوا ب میں اُن کا کہناتھا کہ ’’ دیکھیں! حقیقت یہ …

مزید پڑھیں

وکٹ کیپر پیٹر نیول کے جبڑا ٹوٹنے کی ویڈیو

ایڈیلیڈاسٹرائیکر اور ملبورن رینی گیڈزکے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران حریف بیٹسمین بریڈہوج کے ہاتھ سے شاٹ کھیلنے کے دوران چھوٹنے والا بیٹ وکٹ کیپر پیٹرنیول کے منہ پر جالگا۔یہ واقعہ میچ کے 18ویں اوورکے دوران پیش آیا ۔ جس کے بعد پیٹرنیول کوفزیوکی جانب سے ٹریٹمنٹ دی گئی …

مزید پڑھیں

لاہور قلندرزکا آفیشل سونگ

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائزلاہور قلندرزکا آفیشل سونگ ’لاہورقلندرز‘ شہرت حاصل کررہاہے۔آجکل فرنچائزکا سوشل میڈیا ڈیپارٹمنٹ اپنے پلیئرزکی ٹریننگ کی ویڈیوز میں بھی یہی سونگ استعمال کررہاہے۔ لاہور قلندرزکے سوشل میڈیا کی جانب سے جاری کی گئی پریکٹس سیشن کی ویڈیو یہاں بھی آپ کیلئے شائع کی گئی ہے۔  

مزید پڑھیں

وہا ب ریاض نے اسٹیون اسمتھ کو’’نازک جگہ‘‘ پرگیند ماردی

پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض نے سڈنی ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کو خطرناک گیند کرائی جس سے وہ انجری سے بال بال بچ گئے۔ اسٹیون اسمتھ نے اپنی اس اننگزمیں 59 رنزبنائے۔بعدازاں انہوں نے 241/2 پر اپنی دوسری اننگز ڈیکلیئرڈ کی۔

مزید پڑھیں