Web Analytics
تازہ ترین خبر
ہوم / اہم موضوعات

اہم موضوعات

پہلے ہی کپتان نے پاکستان کو کئی بڑے اعزازات دلائے

کپتان تبدیل ہوجانے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں یکسر بدلی ہوئی نظر آئی جبکہ شاہد آفریدی کی قیادت میں آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے تینوں میچوں میں شکست کھانے والی پاکستانی ٹیم سرفرازاحمد کی قیادت میں کھیلے گئے اگلے آٹھ میں سے …

مزید پڑھیں

نئے کرکٹ قوانین ،وارنر، گیل اور دھونی کیلئے مشکل

کرکٹ کی دنیا جیسے جیسے بدل رہی ہے، قوانین میں دن بہ دن تبدیلی آرہی ہے۔ کبھی کھیل کے فارمیٹ کو لے کر نئے قوانین آتے ہیں تو کبھی امپائر کے فیصلے کو چیلنج کرنے والے قوانین متعارف کرائے جاتے ہیں ۔ کرکٹ میں چاہے کتنی ہی تبدیلی کیوں نہ …

مزید پڑھیں

پی سی بی وکلاء شرجیل اورخالدلطیف کو پھنسانے میں ناکام

پاکستان سپرلیگ2کا فکسنگ اسکینڈل اس وقت کرکٹ ایوانوں میں موضوع بحث بناہواہے جس کی سماعتیں مکمل ہوچکیں اور فریقین کی جانب سے صرف تحریری دلائل جمع کرانے کے بعد ٹربیونل نے30روز میں فیصلہ سنانا ہے۔ کیس کی تازہ صورتحال پربی بی سی بات چیت کرتے ہوئے پی سی بی کے …

مزید پڑھیں

جنوبی افریقی اسپنرنے ٹیسٹ تاریخ کا 88سالہ ریکارڈ توڑدیا

جنوبی افریقی آف اسپنرسائمن ہرمر نے وہ کارنامہ سرانجام دے ڈالاہے جو 1931ء سے کوئی بولر نہیں دے سکاتھا۔ 28 سالہ اسپنر نے لگاتار دو فرسٹ کلاس میچوں میں 14+وکٹیں حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ فرسٹ کلاس کرکٹ میں کسی بولرکی جانب سے لگاتار دو میچوں میں 14+وکٹیں …

مزید پڑھیں

بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کو گھرمیں گھس کر مارنے کی کوشش

بھارتی ٹیم کے فاسٹ بولر محمدشامی نے کولکتہ میں چار لوگوں کے خلاف شکایت درج کروائی ہے۔ شامی کا الزام ہے کہ چار لوگوں نے ان کو دھمکی دی کہ گھر میں گھس کر ان کو مارنے کی بھی کوشش کی ۔ محمد شامی نے اپنی شکایت میں بتایا کہ …

مزید پڑھیں

سری لنکن تاریخ کا سب سے بڑاہدف عبور،پاکستانی ریکارڈٹوٹ گیا

سری لنکا نے نچلے نمبروں پر بیٹنگ کرنے والے وکٹ کیپر بیٹسمین نیروشن ڈکویلااوراسیلاگنارتنے کی 80+ رنزکی شاندار اننگزکی بدولت اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف عبورکرڈالا زمبابوے نے سری لنکاکو آخری اننگزمیں388رنزکا بڑا ہدف دیاتھا جو سری لنکا نے چھ وکٹوں کے نقصان پر عبورکرلیاجو سری لنکا کی …

مزید پڑھیں

بیوی کی تصویرشیئرکرنے پرعرفان پٹھان تنقیدکی زد میں

بھارتی آل رائونڈر عرفان پٹھان نے گاڑی ڈرائیوکرتے ہوئے اپنی بیوی صافابیگ کے ساتھ اپنی تصویر شیئرکرکے نئی مصیبت مول لی ہے۔جس پر انہیں تنقیدکانشانہ بنایاجارہاہے۔ اس سے قبل محمد شامی بھی اپنی بیوی کی بولڈلباس میں بنائی گئی تصویر شیئرکرکے تنقید برداشت کرچکے ہیں۔بھارت میں موجود کچھ لوگوں نے …

مزید پڑھیں

ورلڈکپ کھیل کرآنیوالی پاکستانی کرکٹرزموٹرسائیکل پرگھرجانے پر مجبور

شکستوں کے بعد عام شائقین تو قومی کھلاڑیوں کیلئے ’نولفٹ‘کابورڈآویزاں کرتے ہی ہیں لیکن انگلینڈمیں منعقدہ ویمنز ورلڈکپ میں ساتوں میچز ہارکرآنے والی ویمنز کرکٹ ٹیم کیلئے پی سی بی کا رویہ بھی حیران کن طورپرانتہائی مایوس کن رہاہے جن کا کوئی نمائندہ نہ اُنہیں ریسیو کرنے ایئرپورٹ گیا اور …

مزید پڑھیں

اسپاٹ فکسنگ : سماعت مکمل،فیصلہ سنانے کی تاریخ مل گئی

پاکستان سپرلیگ2کے دوران منظر عام پر آنے والے اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر شرجیل خان کے کیس کی ٹریبیونل میں سماعت مکمل ہوگئی ہے اب جس کے30دن بعد ٹریبیونل اپنا فیصلہ سنایا جائے گا۔ شرجیل خان کے وکیل شیغان اعجاز مطمئن ہیں کہ انہوں نے بہتر دلائل دیئے۔اُن کا …

مزید پڑھیں

نوازشریف کے بعد نجم سیٹھی کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی

پاکستان کرکٹ بورڈمیں سیاسی طورپر تقرریاں کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں۔پی سی بی کے موجودہ چیئرمین نجم سیٹھی کا کرکٹ سے دُور دُور کا واسطہ نہیں تھا لیکن انہیں یہ بڑا عہدہ دے دیا گیا۔ اب نوازشریک پاناماکیس میں بری طرح پھنس چکے ہیں جو رواں ہفتے نہ صرف استعفیٰ …

مزید پڑھیں