Web Analytics
تازہ ترین خبر
ہوم / آف دی فیلڈ

آف دی فیلڈ

Read all cricketer’s off the field activities in Urdu, Their routine world of life  without game, works in life, social activities and all about their activities out off the grounds in Urdu.

In this category, all activities of sports starts especially cricketers covered, players day & nights activities, cricketers activities outside the game

ویمن کرکٹرزموٹرسائیکل پر کیوں گھرگئیں،بورڈنے وضاحت دیدی

انگلینڈمیں کھیلے گئے ویمنز ورلڈکپ میں شرکت کے بعد وطن واپس لوٹنے والی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی دو پلیئرزکے موٹرسائیکل پر گھر واپسی پر ہونے والی تنقید پر پی سی بی نے اپنی وضاحت پیش کردی ہے۔ پی سی بی کا کہناہے کہ ویمنز کرکٹ ٹیم جب لاہورایئرپورٹ پہنچی …

مزید پڑھیں

ایشانت بیوی کی ’اصلیت‘ جان کر حیران رہ گئے

بھارتی فاسٹ بولر ایشیانت شرما کی شادی کو اب کچھ عرصہ بیت چکا ہے، ان کی بیگم پراتیما سنگھ نیشنل باسکٹ بال پلیئر ہیں۔ یہ موجودہ کرکٹ ٹیم کی دوسری اسپورٹس جوڑی ہے، پہلی جوڑی دنیش کارتھک اور ان کی بیڈمنٹن اسٹار بیوی دپیکا پالیکل ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے …

مزید پڑھیں

دورہ سری لنکا کیلئے بھارتی کھلاڑیوں کے بناؤ سنگھار

دورہ سری لنکا پر روانگی سے قبل بھارتی کھلاڑیوں نے جہاں میدان میں اچھا پرفارم کرنے کیلئے تیاریاں مکمل کیں وہیں آف دی فیلڈ بھی اچھا اورجاذب نظر، نظرآنے کیلئے بھرپور تیاریاں کی ہیں۔ بھارتی ٹیم کے کھلاڑیوں نے دورے پر جانے سے پہلے نئے لک کیلئے ہئیراسٹائل تبدیل کروائے …

مزید پڑھیں

امیش یادو کا سرکاری نوکری کا جشن غم میں تبدیل

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر امیش یادو کو گزشتہ روز ریزرو بینک آف انڈیا میں اسسٹنٹ منیجر کی نوکری ملی تو خبر چوروں تک پہنچ گئی جو رنگ میں بھنگ ڈالنے پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ شام سات سے نوبجے کے درمیان ناگپور کے علاقے لکشمی نگر …

مزید پڑھیں

16برس بعدٹرین کے سفرمیں گنگولی کے ساتھ کیا بیتی؟

کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کے صدر سارو گنگولی2001کے بعد پہلی بار ٹرین میں سوار ہوئے تو معلوم ہوا کہ ان کی سیٹ پر کوئی اورشخص بیٹھا ہے اوروہ جگہ خالی کرنے کو تیار ہی نہیں ہے۔ بہت بحث و مباحثے کے بعد جب معاملہ حل نہ ہوا تو ریلوے …

مزید پڑھیں

روی چندرن ایشون کو متنازع بیان دینا مہنگا پڑگیا

ٓآئی پی ایل کی فرنچائز چنئی سپرکنگز پرسے 2 سالہ پابندی کیا ختم ہوئی۔ بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون جوش میں ہوش کھوبیٹھے اور بے تکا بیان داغ ڈالا۔ روی چندرن ایشون نے کہا کہ دو سالہ پابندی کے بعد چنئی سپر کنگز کی قیمت اور مقبولیت میں پہلے سے …

مزید پڑھیں

محمد حفیظ کا بیوی کے ساتھ سوئٹزرلینڈکے ساتھ سیرسپاٹا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کارآل رائونڈر محمد حفیظ ان دِنوں اپنی چھٹیاں بھرپور طریقے سے انجوائے کررہے ہیں جو گزشتہ دنوں آسٹریامیں تھے جبکہ اب سوئٹزرلینڈ پہنچ چکے ہیں۔ شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں:  بیوی کی تصویرشیئرکرنے پرعرفان پٹھان تنقیدکی زد میں محمد حفیظ نے سوئٹرزلینڈ اور آسٹریلیامیں …

مزید پڑھیں

ثانیہ کی شکست شعیب ملک سے ملن کا سبب بن گئی

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں ناکامی شعیب ملک کیلئے خوشی کا باعث بن گئی کیونکہ ٹورنامنٹ سے جلد باہرہوجانے کے سبب ثانیہ مرزا نے وہاں سیرسپاٹے کیلئے اپنے شوہر کو لندن بلایا۔اگر ومبلڈن میں اُن کا سفرجاری رہتا تو ممکن تھا کہ شعیب ملک بیچارے …

مزید پڑھیں

بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کو گھرمیں گھس کر مارنے کی کوشش

بھارتی ٹیم کے فاسٹ بولر محمدشامی نے کولکتہ میں چار لوگوں کے خلاف شکایت درج کروائی ہے۔ شامی کا الزام ہے کہ چار لوگوں نے ان کو دھمکی دی کہ گھر میں گھس کر ان کو مارنے کی بھی کوشش کی ۔ محمد شامی نے اپنی شکایت میں بتایا کہ …

مزید پڑھیں

دورہ سری لنکا میں ڈریسنگ روم میں اجنکیا راہنے کیساتھ کیا ہوا

کرکٹ کی دنیا کے ڈریسنگ روم میں ہزاروں رازچھپے ہوتے ہیں۔ یہاں مخالف ٹیم کو شکست دینے کی پلاننگ ہوتی ہے۔ہار جیت کے دکھ سکھ بانٹے جاتے ہیں اور جم کر مستی بھی کی جاتی ہے۔ڈریسنگ روم میں ایسے ہی کئی یادگار لمحات ہوتے ہیں جو کھلاڑیوں کے ذہن میں …

مزید پڑھیں