Web Analytics
تازہ ترین خبر
ہوم / ممالک

ممالک

پہلے ہی کپتان نے پاکستان کو کئی بڑے اعزازات دلائے

کپتان تبدیل ہوجانے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں یکسر بدلی ہوئی نظر آئی جبکہ شاہد آفریدی کی قیادت میں آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے تینوں میچوں میں شکست کھانے والی پاکستانی ٹیم سرفرازاحمد کی قیادت میں کھیلے گئے اگلے آٹھ میں سے …

مزید پڑھیں

ویمن کرکٹرزموٹرسائیکل پر کیوں گھرگئیں،بورڈنے وضاحت دیدی

انگلینڈمیں کھیلے گئے ویمنز ورلڈکپ میں شرکت کے بعد وطن واپس لوٹنے والی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی دو پلیئرزکے موٹرسائیکل پر گھر واپسی پر ہونے والی تنقید پر پی سی بی نے اپنی وضاحت پیش کردی ہے۔ پی سی بی کا کہناہے کہ ویمنز کرکٹ ٹیم جب لاہورایئرپورٹ پہنچی …

مزید پڑھیں

محمد حفیظ کا بیوی کے ساتھ سوئٹزرلینڈکے ساتھ سیرسپاٹا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کارآل رائونڈر محمد حفیظ ان دِنوں اپنی چھٹیاں بھرپور طریقے سے انجوائے کررہے ہیں جو گزشتہ دنوں آسٹریامیں تھے جبکہ اب سوئٹزرلینڈ پہنچ چکے ہیں۔ شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں:  بیوی کی تصویرشیئرکرنے پرعرفان پٹھان تنقیدکی زد میں محمد حفیظ نے سوئٹرزلینڈ اور آسٹریلیامیں …

مزید پڑھیں

پی سی بی وکلاء شرجیل اورخالدلطیف کو پھنسانے میں ناکام

پاکستان سپرلیگ2کا فکسنگ اسکینڈل اس وقت کرکٹ ایوانوں میں موضوع بحث بناہواہے جس کی سماعتیں مکمل ہوچکیں اور فریقین کی جانب سے صرف تحریری دلائل جمع کرانے کے بعد ٹربیونل نے30روز میں فیصلہ سنانا ہے۔ کیس کی تازہ صورتحال پربی بی سی بات چیت کرتے ہوئے پی سی بی کے …

مزید پڑھیں

جنوبی افریقی اسپنرنے ٹیسٹ تاریخ کا 88سالہ ریکارڈ توڑدیا

جنوبی افریقی آف اسپنرسائمن ہرمر نے وہ کارنامہ سرانجام دے ڈالاہے جو 1931ء سے کوئی بولر نہیں دے سکاتھا۔ 28 سالہ اسپنر نے لگاتار دو فرسٹ کلاس میچوں میں 14+وکٹیں حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ فرسٹ کلاس کرکٹ میں کسی بولرکی جانب سے لگاتار دو میچوں میں 14+وکٹیں …

مزید پڑھیں

شمنداایرنگاکابولنگ ایکشن کلیئر،پابندی اُٹھالی گئی

آئی سی سی نے سری لنکن فاسٹ بولر شمنداایرنگا کابولنگ ایکشن کلیئر قرار دیاہے۔چنائی میں دئیے گئے دوبارہ ٹیسٹ میں اُن کا بولنگ ایکشن15ڈگری کے قانونی زاوئیے کے اندر آیا ہے۔جس کے سبب اُنہیں انٹرنیشنل میچوں میں بولنگ کرانے کی فوری اجازت دیدی گئی ہے۔ واضح رہے کہ شمنداایرنگاکابولنگ رواں …

مزید پڑھیں

سری لنکن تاریخ کا سب سے بڑاہدف عبور،پاکستانی ریکارڈٹوٹ گیا

سری لنکا نے نچلے نمبروں پر بیٹنگ کرنے والے وکٹ کیپر بیٹسمین نیروشن ڈکویلااوراسیلاگنارتنے کی 80+ رنزکی شاندار اننگزکی بدولت اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف عبورکرڈالا زمبابوے نے سری لنکاکو آخری اننگزمیں388رنزکا بڑا ہدف دیاتھا جو سری لنکا نے چھ وکٹوں کے نقصان پر عبورکرلیاجو سری لنکا کی …

مزید پڑھیں

بیوی کی تصویرشیئرکرنے پرعرفان پٹھان تنقیدکی زد میں

بھارتی آل رائونڈر عرفان پٹھان نے گاڑی ڈرائیوکرتے ہوئے اپنی بیوی صافابیگ کے ساتھ اپنی تصویر شیئرکرکے نئی مصیبت مول لی ہے۔جس پر انہیں تنقیدکانشانہ بنایاجارہاہے۔ اس سے قبل محمد شامی بھی اپنی بیوی کی بولڈلباس میں بنائی گئی تصویر شیئرکرکے تنقید برداشت کرچکے ہیں۔بھارت میں موجود کچھ لوگوں نے …

مزید پڑھیں

آج زمبابوے کیلئے ایک اور تاریخ رقم کرنے کاموقع

زمبابوے نے حالیہ دورۂ سری لنکا میں کھیلی گئی پانچ ون ڈے میچوں کی سیریزمیں 3-2 سے کامیابی حاصل کرکے سب کو حیران کردیاتھا جبکہ آج اُن کے پاس ایک اورتاریخ رقم کرنے کا موقع ہے۔ کولمبومیں میزبان سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان کھیلے جارہے دورے کے واحد ٹیسٹ …

مزید پڑھیں

ورلڈکپ کھیل کرآنیوالی پاکستانی کرکٹرزموٹرسائیکل پرگھرجانے پر مجبور

شکستوں کے بعد عام شائقین تو قومی کھلاڑیوں کیلئے ’نولفٹ‘کابورڈآویزاں کرتے ہی ہیں لیکن انگلینڈمیں منعقدہ ویمنز ورلڈکپ میں ساتوں میچز ہارکرآنے والی ویمنز کرکٹ ٹیم کیلئے پی سی بی کا رویہ بھی حیران کن طورپرانتہائی مایوس کن رہاہے جن کا کوئی نمائندہ نہ اُنہیں ریسیو کرنے ایئرپورٹ گیا اور …

مزید پڑھیں