Web Analytics
تازہ ترین خبر
ہوم / تجزئیے و تبصرے

تجزئیے و تبصرے

ویمن کرکٹرزموٹرسائیکل پر کیوں گھرگئیں،بورڈنے وضاحت دیدی

انگلینڈمیں کھیلے گئے ویمنز ورلڈکپ میں شرکت کے بعد وطن واپس لوٹنے والی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی دو پلیئرزکے موٹرسائیکل پر گھر واپسی پر ہونے والی تنقید پر پی سی بی نے اپنی وضاحت پیش کردی ہے۔ پی سی بی کا کہناہے کہ ویمنز کرکٹ ٹیم جب لاہورایئرپورٹ پہنچی …

مزید پڑھیں

شعیب ملک دورِ حاضر کے میچ وِنرپلیئرزمیں سب سے آگے

پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹسمین شعیب ملک حالیہ دورکے میچ ونربیٹسمینوں میں اوسط میں سب سے آگے نکل گئے ہیں جنہوں نے ورلڈکپ2015ء کے بعد ٹیم میں کم بیک کرنے کے بعد جیتے ہوئے میچوں میں دُنیاکے تمام بیٹسمینوں کے مقابلے میں بہتر اوسط سے رنز بنائے ہیں۔ یہ بھی …

مزید پڑھیں

دوسراپاک-ویسٹ انڈیزٹیسٹ، پاکستان ٹیم کے مثبت اورمنفی پہلو

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج (30اپریل) سے برج ٹائون میں شروع ہورہاہے۔ پاکستان ٹیم اگر آج شروع ہونے والے میچ میں کامیابی حاصل کرلیتی ہے تو وہ کیربیئن سرزمین پر اپنی تاریخ کی اولین ٹیسٹ سیریز جیتنے میں کامیاب ہوجائے …

مزید پڑھیں

انضمام اور سرفرازاحمد، سینئرزکو کنٹرول کرنے میں کامیاب

پاکستان ٹیم میں ماضی قریب میں کپتانوں کے خلاف سینئرزکرکٹرزکی سازشیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔جب پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم میں شامل کئی سینئر کرکٹرزکونظراندازکرکے سرفرازاحمد کو ٹوئنٹی 20اور پھر ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کیاتھا تو خدشہ پیدا ہوگیاتھا کہ ایکبارپھر سازشوں کا سلسلہ شروع ہوسکتاہے لیکن …

مزید پڑھیں

کمزورپیٹ کے پی سی بی حکام کو پھر سبکی کا سامنا

یہ خبر اب ایک مذاق ہی بن رہ گئی ہے کہ ’فلاں ٹیم پاکستان کا دورہ کرنے کیلئے تیار ہے‘۔ ایک دن پی سی بی کے دو’بڑوں‘ میں سے ایک کسی ٹیم کے پاکستان آنے کا شوشہ چھوڑتا ہے تو اگلے ہی دن اُسی ’مجوزہ مہمان‘بورڈکی جانب سے سختی سے …

مزید پڑھیں

شہریارخان کے قبل ازمعیاد استعفیٰ کی پس پردہ کہانی

پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین شہریارخان کے معیاد سے قبل پیٹرن انچیف کو اپنا استعفیٰ بھجوانے پرکرکٹ حلقوں میں چہ میگوئیاں ہورہی ہیں خصوصاً حالیہ فکسنگ اسکینڈل اور نجم سیٹھی کے ممکنہ اثرورسوخ کی وجہ سے ایف آئی اے کو بیک فٹ پر دھکیلنے کے بعد بورڈمیں اکھاڑپچھاڑ کا معاملہ انتہائی …

مزید پڑھیں

فکسنگ کیس: ’پردہ نشینوں‘ کو بچانے کیلئے قربانی کا ’بکرا‘ مل گیا

کس قدر حیران کن بلکہ عجیب سی بات ہے کہ آئی سی سی کی جانب سے بارہا مختلف ممالک کو اس بات کی وارننگ دی جاتی رہی ہے کہ حکومتی اثر و نفوذ کو کرکٹ بورڈ سے الگ رکھا جائے لیکن ایسا لگتا ہے کہ بعض پہلو ایسے ہیں جہاں …

مزید پڑھیں

کون دورِ حاضر کا بہترین پاکستانی فاسٹ بولر ہے؟[اعدادوشمار]

بدقسمتی سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن میں ہمیشہ ہی میرٹ اور کارکردگی کے بجائے لوگوں کی پسند کا خیال رکھاگیاہے اور یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ ہمارے لئے لمحہ فکریہ یہ بھی ہے کہ لوگوں کی’ چوائس‘کارکردگی پرنہیں بلکہ ’پرسنالٹی‘کی بنیادپرہوتی ہے۔ماضی بعید اور قریب میں کئی ایسی …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائنل < ’پاگل پن‘ یا ’دہشتگردی کیخلاف فتح‘؟

پاکستان کرکٹ بورڈ نے’’ حکومتی کاندھے‘‘ پر سوار ہو کر پاکستان سپر لیگ فائنل کے لاہور میں انعقاد کا حتمی فیصلہ کر لیا جس پر خوب بغلیں بھی بجائی جا رہی ہیں اور اسے دہشت گردوں کی شکست سے جوڑتے ہوئے پانچ مارچ کے دن کو ایک تاریخی حیثیت کا …

مزید پڑھیں

شہریار اور مکی آرتھر نے انضمام کو ’ناک آئوٹ‘ کردیا

شاید پاکستان کرکٹ کے دو بڑوںمیں پاکستانی ٹیم کی قیادت کے بارے میں جاری ’’خفیہ‘‘ چپقلش کا انجام ہو چکا ہے کیونکہ ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے ویسٹ انڈیز کے دورے پرجانے کی تصدیق کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ ان کی فارم بھی بحال ہونے لگی جبکہ انہیں لطف …

مزید پڑھیں