Web Analytics
تازہ ترین خبر
ہوم / نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

انگلش کاؤنٹی کے بعد بی پی ایل کا سرفراز احمد سے معاہدہ

آئی سی سی چیمپیئنزٹرافی میں شاندار کارکردگی سے سرفرازاحمد نے سب کو اپنا گرویدہ بنالیا ہے۔ قومی کپتان پرایک کے بعد ایک غیرملکی لیگز کے دروازے کھل رہے ہیں۔ انگلش کاؤنٹی یارکشائر کے بعد بنگلہ دیش پریمیئرلیگ کی ٹیم کھلنا ٹائٹنز نے سرفرازاحمد کیساتھ معاہدہ کرلیا۔ سرفرازاحمد نومبر میں پہلی …

مزید پڑھیں

جوٹنڈولکراورکوہلی نہ کرسکے ہرمنپریت کور نے کردکھایا

لندن میں جاری ویمنز ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو شکست دے کر بھارت نے پہلی بار فائنل میں جگہ بنا لی ۔ میچ میں 171 رنز کی شاندار اننگزکھیل کر بھارت کی ویمنز کرکٹرنے مرد کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑدیا۔جو ریکارڈ سچن ٹنڈولکر، مہندر سنگھ دھونی اور ویرات …

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول طے

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کی چیمپیئن سرفرازالیون رواں سال کیویز کے دیس جائے گی جس کا شیڈول دونوں بورڈ کی باہمی مشاورت سے طے پا گیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم26 دسمبر سے31جنوری2018 ء تک نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی سیریز میں 5ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز …

مزید پڑھیں

پاناما اسکینڈل، ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان خطرے میں پڑگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے ورلڈ الیون نے ستمبر کے آغاز میں پاکستان کا دورہ کرنا ہے جس میں بہت کم وقت رہ گیاہے لیکن تاحال حکام بالا کی جانب سے سکیورٹی کلیئرنس نہ مل سکی۔پی سی بی پنجاب حکومت کے جواب کا منتظر ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں

ڈومیسٹک کرکٹ سے کھلواڑ پرسابق کرکٹرزبھی برہم

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک فرسٹ کلاس سیزن میں تبدیلی کرتے ہوئے کھلاڑیوں کوسالانہ کی بنیاد پر سینٹرل کنٹریکٹ دینے اور ان کا انتخاب ڈرافٹنگ کی بنیادکرانے کا فیصلہ کیا تو سابق کرکٹرز اس اقدام پر ناخوش دکھائی دئیے۔ سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ ریجنز کو ڈرافٹ …

مزید پڑھیں

نئے کرکٹ قوانین ،وارنر، گیل اور دھونی کیلئے مشکل

کرکٹ کی دنیا جیسے جیسے بدل رہی ہے، قوانین میں دن بہ دن تبدیلی آرہی ہے۔ کبھی کھیل کے فارمیٹ کو لے کر نئے قوانین آتے ہیں تو کبھی امپائر کے فیصلے کو چیلنج کرنے والے قوانین متعارف کرائے جاتے ہیں ۔ کرکٹ میں چاہے کتنی ہی تبدیلی کیوں نہ …

مزید پڑھیں

ایشانت بیوی کی ’اصلیت‘ جان کر حیران رہ گئے

بھارتی فاسٹ بولر ایشیانت شرما کی شادی کو اب کچھ عرصہ بیت چکا ہے، ان کی بیگم پراتیما سنگھ نیشنل باسکٹ بال پلیئر ہیں۔ یہ موجودہ کرکٹ ٹیم کی دوسری اسپورٹس جوڑی ہے، پہلی جوڑی دنیش کارتھک اور ان کی بیڈمنٹن اسٹار بیوی دپیکا پالیکل ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے …

مزید پڑھیں

دورہ سری لنکا کیلئے بھارتی کھلاڑیوں کے بناؤ سنگھار

دورہ سری لنکا پر روانگی سے قبل بھارتی کھلاڑیوں نے جہاں میدان میں اچھا پرفارم کرنے کیلئے تیاریاں مکمل کیں وہیں آف دی فیلڈ بھی اچھا اورجاذب نظر، نظرآنے کیلئے بھرپور تیاریاں کی ہیں۔ بھارتی ٹیم کے کھلاڑیوں نے دورے پر جانے سے پہلے نئے لک کیلئے ہئیراسٹائل تبدیل کروائے …

مزید پڑھیں

ویرات کوہلی شاستری سے اچھے تعلقات کے خواہاں

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی جارح مزاج بلے باز تو ہیں ہی ساتھ ہی جارحانہ موڈ میں بھی رہتے ہیں۔کرکٹ کا گراؤنڈ ہو یا آف دی فیلڈ ان کا رویہ جارحانہ ہی رہتا ہے۔ جس کے سبب ان کے اکثر جھگڑے بھی ہوجاتے ہیں اوروہ حالیہ جھگڑا کوچ …

مزید پڑھیں

امیش یادو کا سرکاری نوکری کا جشن غم میں تبدیل

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر امیش یادو کو گزشتہ روز ریزرو بینک آف انڈیا میں اسسٹنٹ منیجر کی نوکری ملی تو خبر چوروں تک پہنچ گئی جو رنگ میں بھنگ ڈالنے پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ شام سات سے نوبجے کے درمیان ناگپور کے علاقے لکشمی نگر …

مزید پڑھیں