Web Analytics
تازہ ترین خبر

حالیہ پوسٹس

سرفرازاحمدقربانی کا جانورخریدنے مویشی منڈی پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حالیہ دنوں غیرملکی ٹوئنٹی20لیگز سے وطن واپس آچکے ہیں ۔اس دوران انہوں نے اپنی فیملیزکے ساتھ عید کی تیاریاں بھی کی ہیں ۔کپتان سرفرازاحمد نے تو باقاعدہ مویشی منڈی جاکر قربانی کیلئے جانورخریدا۔ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد مویشی خریدنے کی غرض سے کراچی سپرہائی …

مزید پڑھیں

ثانیہ نے رات ڈھائی بجے کیوں فون کیا، پرنیتی نے بتادیا

بالی وڈ کی اداکارہ پرنیتی چوپڑا نے حال ہی میں ایک شو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ ثانیہ مرزا چاہتی ہیں کہ ان کی biopic بنے تو اس میں وہ ان کا کردار ادا کریں۔ انہوں نے اپنی بہترین دوست ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے متعلق ایک واقعہ بھی …

مزید پڑھیں

سری لنکن ڈریسنگ روم میں” بسکٹ "کھانے پر جھگڑا

سری لنکا اوربھارت کے درمیان سیریز کے دوران ڈریسنگ روم میں بسکٹ کھانے پر جھگڑے کی خبریں میڈیا میں گرم ہوئیں تو سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ڈریسنگ روم میں بسکٹ کھانے پر پابندی لگادی۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق ڈریسنگ روم میں بسکٹ کھانے پر کرکٹرز کا ٹیم منیجر …

مزید پڑھیں

مکی آرتھر،عمراکمل تنازع میں شعیب اختر کی انٹری

قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمراکمل اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے، عمراکمل نے میڈیا کے بعد سوشل میڈیا پربھی مکی آرتھر کیخلاف محاذ کھول لیا اورسنگین الزامات کی بوچھاڑکردی ہے۔ معاملے کو ٹھنڈا کرنے کیلئے شعیب اختر میدان میں آگئے …

مزید پڑھیں

عمراکمل کے بے بنیاد بیانات پر کرکٹ بورڈ کا سخت رد عمل

عمراکمل کے پے در پے الزامات کا پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی سخت نوٹس لے لیا۔ پی سی بی نے عمراکمل کے بیانات کی نہ صرف مذمت کردی بلکہ ان کا جواب بھی دے دیا۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ عمراکمل کو کبھی بھی جان بوجھ کر ٹیم …

مزید پڑھیں

عمران نذیرکی واپسی،پی ایس ایل کا حصہ بنیں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے جار ح مزاج اوپنر عمران نذیرکے مجموعی بیٹنگ ریکارڈز اگرچہ بہت اچھے نہیں مگر جارحانہ بیٹنگ کی بدولت وہ شائقین میں خاصے مقبول ہیں۔ اب عمران نذیر کے مداحوں کیلئے بالاآخراچھی خبرآگئی ہے کہ وہ بیماری سے نجات پانے کے بعد ایکبارپھر کرکٹ میدانوں میں واپسی …

مزید پڑھیں

عمراکمل کرکٹ کی ’’عائشہ گلالئی ‘‘ بن گئے !!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین عمراکمل اور تنازعات کا چولی دامن کا معاملہ بن کررہ گیاہے جو اگرٹیم سے باہر ہوں تواپنے منفرد’’کارناموں‘‘کے سبب خبروں میں ’’اِن‘‘ رہتے ہیں۔ کچھ ہی عرصہ قبل فٹنس مسائل کے سبب آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے والے عمراکمل نے …

مزید پڑھیں

آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل انڈر19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ ایونٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ایونٹ 13 جنوری سے3فروری تک نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا۔ 22 روز تک جاری رہنے والے ایونٹ میں48 میچز کھیلے جائیں گے۔ 16 ٹیموں کو4 گروپس میں …

مزید پڑھیں